hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14511

.

ابن أبي شيبة

14511
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۵۱۲) حدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ، قَالَ : أَفْرَدَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ الْحَجَّ بَعْدَہُ أَرْبَعِینَ سَنَۃً ، وَہُمْ کَانُوا لِسُنَّتِہِ أَشَدَّ اتِّبَاعًا ، أَبُو بَکْرٍ ، وَعُمَرُ ، وَعُثْمَانَ۔
(١٤٥١٢) حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ کرام نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی وفات کے چالیس سال بعد تک حج افراد کیا، حالانکہ وہ لوگ (ابو بکر، عمر، عثمان) سنت پر زیادہ سختی سے عمل پیرا تھے۔