hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14514

.

ابن أبي شيبة

14514
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۵۱۵) حدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ أَیُّوبَ ، قَالَ : سَأَلَتُ سُلَیْمَانَ بْنَ یَسَارٍ عَنِ الْجَمْعِ بَیْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَۃِ ؟ فَقَالَ : لاَ نُحِبُّ أَنْ نَخْلِطَ بِحَجِّنَا شَیْئًا۔
(١٤٥١٥) حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سلیمان بن یسار سے حج وعمرہ کو جمع کرنے کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا کہ ہم اپنے حج کے ساتھ کوئی دوسری (عبادت) چیز ملانا پسند نہیں کرتے۔