hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14516

.

ابن أبي شيبة

14516
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۵۱۷) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ؛ أَنَّہُ کَرِہَ القِرَانَ وَالْمُتْعَۃَ ، وَقَالَ : التَّجْرِیدُ أَحَبُّ إِلَیَّ۔
(١٤٥١٧) حضرت ابراہیم حج قران اور حج تمتع کو ناپسند کرتے تھے اور فرماتے کہ حج افراد میرے نزدیک پسندیدہ ہے۔