hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14544

.

ابن أبي شيبة

14544
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۵۴۵) حدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْحَکَمَ ، وَحَمَّادًا عَنِ النِّقَابِ لِلْمُحْرِمَۃِ ؟ فَکَرِہَاہُ وَقَالاَ : تُخْرِجُ وَجْہَہَا لِلَّہِ۔
(١٤٥٤٥) حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے محرمہ عورت کے نقاب کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ دونوں نے اس کو ناپسند فرمایا اور فرمایا کہ اللہ کے لیے اپنے چہرے کو ظاہر کرے گی۔