hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14546

.

ابن أبي شيبة

14546
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۵۴۷) حدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ جَدِّہِ ، قَالَ : وَقَفَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عِنْدَ الْجَمْرَۃِ الثَّانِیَۃِ ، أَطْوَلَ مِمَّا وَقَفَ عِنْدَ الْجَمْرَۃِ الأُولَی ، ثُمَّ أَتَی جَمْرَۃَ الْعَقَبَۃِ فَرَمَاہَا ، وَلَمْ یَقِفْ عِنْدَہَا۔
(١٤٥٤٧) حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد اور دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جمرہ ثانیہ کے پاس جمرہ اولیٰ سے کچھ دیر زیادہ کھڑے رہے پھر آپ جمرہ عقبہ پر تشریف لائے لیکن اس کے پاس کھڑے نہ ہوئے۔