hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14550

.

ابن أبي شيبة

14550
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۵۵۱) حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، قَالَ : وَقَفْت مَعَ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ ، وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ فَلَمْ یُطِیلاَ ، وَوَقَفْتُ مَعَ عَطَائٍ قَدْرَ سُورَۃِ الْحَجِّ۔
(١٤٥٥١) حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمرو بن شعیب اور حضرت عبد الرحمن بن الاسود کے ساتھ (جمرات کے پاس) زیادہ دیر نہیں رکا، اور حضرت عطائ کے ساتھ سورة الحج کی تلاوت کی بقدر رکا رہا۔