hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14562

.

ابن أبي شيبة

14562
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۵۶۳) حدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَابْنِ سِیرِینَ ؛ أَنَّہُمَا لَمْ یَرَیَا بَأْسًا أَنْ یَطُوفَ الرَّجُلُ بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ عَلَی غَیْرِ وُضُوئٍ ، وَکَانَ الْوُضُوئُ أَحَبَّ إلَیْہِمَا۔
(١٤٥٦٣) حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین صفا ومروہ کی سعی بغیر وضو کے کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے، لیکن باوضو ہو کر کرنا ان کے نزدیک زیادہ پسندیدہ تھا۔