hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14576

.

ابن أبي شيبة

14576
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۵۷۷) حدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، قَالَ : قُلْتُ لأَبِی الْعَالِیَۃِ : تَقْرَأُ الْحَائِضُ الْقُرْآنَ ؟ قَالَ : لاَ تَقْرَأُ الْقُرْآنَ ، وَلاَ تُصَلِّی ، وَلاَ تَطُوفُ بِالْبَیْتِ ، وَلاَ بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ ، وَقَالَ : الطَّوَافُ بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ عَدْلُ الطَّوَافِ بِالْبَیْتِ۔
(١٤٥٧٧) حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو العالیہ سے عرض کیا کہ حائضہ خاتون قرآن پاک پڑھ سکتی ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ نہ قرآن کی تلاوت کرسکتی ہے اور نہ نماز پڑھ سکتی ہے، نہ طواف کرسکتی ہے اور نہ ہی صفا ومروہ کی سعی کرسکتی ہے اور فرمایا کہ سعی بھی طواف کے مثل ہے۔