hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14628

.

ابن أبي شيبة

14628
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۶۲۹) حدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ زَکَرِیَّا ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، قَالَ : فِی الأَرْنَبِ کَفٌّ مِنْ طَعَامٍ فَمَا دُونَہُ۔
(١٤٦٢٩) حضرت شعبی ارشاد فرماتے ہیں کہ خرگوش کے شکار کرنے پر ایک ہتھیلی یا اس سے کم کھانا صدقہ کرے۔