hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14699

.

ابن أبي شيبة

14699
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۷۰۰) حدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ شُعْبَۃَ، عَنْ أَبِی بِشْرٍ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ؛ فِی الرَّجُلِ یَحْمِلُ امْرَأَتَہُ وَہُوَ مُحْرِمٌ، قَالَ : احْمِلْہَا وَاتَّقِ اللَّہَ۔
(١٤٧٠٠) حضرت سعید بن المسیب اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو حالت احرام میں اپنی بیوی کو اٹھائے، فرماتے ہیں کہ اس کو اٹھا مگر اللہ سے ڈر (کوئی غلط حرکت مت کرنا) ۔