hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14706

.

ابن أبي شيبة

14706
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۷۰۷) حدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ زِیَادِ بْنِ الْحُصَیْنِ ، عَنْ أَبِی الْعَالِیَۃِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : تَمَثَّلَ بِہَذَا الْبَیْتَ وَہُوَ مُحْرِمٌ ، قَالَ : وَہُنَّ یَمْشِینَ بِنَا ہَمِیسًا ۔۔۔ إِنْ تَصْدُقَ الطَّیْرُ نَنِکَ لَمِیسَا۔ قَالَ : فَقِیلَ لَہُ : تَقُول ہَذَا وَأَنْتَ مُحْرِمٌ ، فَقَالَ : إِنَّمَا الْفُحْشُ مَا وُوْجِہ بِہِ النِّسَائُ وَہُمْ مُحْرِمُونَ۔
(١٤٧٠٧) حضرت ابن عباس نے حالت احرام میں اس شعر کی مثال پیش کی :” وہ اونٹ کی چال چل کے ہمارے پاس سے گزرتی ہیں، اگر پرندہ سچ بولے تو ہم کسی مانوس کو محسوس کرتے ہیں۔ “ آپ سے کہا گیا کہ آپ حالت احرام میں فحش کلام کر رہے ہیں، آپ نے فرمایا فحش کلام تو وہ ہوتا ہے جس سے حالت احرام میں عورتوں کو خطاب کیا جاتا تھا۔