hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14714

.

ابن أبي شيبة

14714
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۷۱۵) حدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ الْعَلاَئِ ، قَالَ : سَمِعْتُ عِکْرِمَۃَ بْنَ خَالِدٍ الْمَخْزُومِیَّ یَقُولُ : لاَ أَعْلَمُ عَلَی الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ دُعَائً مُوَقَّتًا۔
(١٤٧١٥) حضرت عکرمہ بن خالد المخزومی ارشاد فرماتے ہیں کہ میرے علم میں نہیں ہے کہ صفا ومروہ پر کوئی مخصوص دعا ہے کہ نہیں ہے۔