hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14779

.

ابن أبي شيبة

14779
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۷۸۰) حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی عَدِیٍّ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِی رَجُلٍ نَسِیَ رَکْعَتَیِ الطَّوَافِ ، قَالَ : یُصَلِّیہِمَا حَیْثُ مَا ذَکَرَہُمَا مَا لَمْ یَغْشَ النِّسَائَ۔
(١٤٧٨٠) حضرت حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو طواف کے بعد دو رکعتیں ادا کرنا بھول جائے، فرمایا اس کو جہاں بھی یاد آئے وہ پڑھ لے جب تک وہ عورت کے قریب نہ آیا ہو۔