hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14788

.

ابن أبي شيبة

14788
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۷۸۹) حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِی الرَّجُلُ الَّذِی قَصَّرَ عَنْ نَافِعِ بْنِ عَلْقَمَۃَ فِی إِمَارَتِہِ ، قَالَ : فَقَالَ لِی : ابْدَأْ بِالشِّقِّ الأَیْسَرِ ، قَالَ : قُلْتُ : إِنِّی قَصَّرْتُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : ابْدَأْ بِالأَیْمَنِ ، قَالَ : امْضِ لِمَا أُمِرْتَ لَہُ۔
(١٤٧٨٩) حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے خبر دی جس نے حضرت نافع بن علقمہ کی امارت میں اس کے بال کاٹے، وہ کہتا ہے نافع نے مجھ سے کہا بائیں جانب سے شروع کر، میں نے ان سے کہا کہ میں نے حضرت ابن عباس کے بال کاٹے تھے آپ نے مجھے دائیں جانب سے کا ٹنے کا حکم دیا تھا، انھوں نے کہا کہ جس کا تجھے حکم دیا گیا ہے وہی کر۔