hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14796

.

ابن أبي شيبة

14796
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۷۹۷) حدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی إِسْمَاعِیلَ : قَالَ : رَأَیْتُ سَعِیدَ بْنَ جُبَیْرٍ ، وَطَاوُوسًا یَرْمِیَانِ الْجِمَارَ عِنْدَ زَوَالِ الشَّمْسِ ، وَیُطِیلاَنِ الْقِیَامَ۔
(١٤٧٩٧) حضرت محمد بن ابو اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر اور حضرت طاؤس کو دیکھا کہ انھوں نے زوال شمس کے بعد رمی کی اور کافی دیر تک ان کے پاس قیام کیا۔