hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14830

.

ابن أبي شيبة

14830
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۸۳۱) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، قَالَ : فِی الطِّیبِ الْفِدْیَۃُ ، وَفِی الصَّیْدِ الْجَزَائُ۔
(١٤٨٣١) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ خوشبو پر اس کا فدیہ اور شکار پر اس کا بدل لازم ہے۔