hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14925

.

ابن أبي شيبة

14925
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۹۲۶) حدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، قَالَ : أُمِرْتُمْ فِی الْکِتَابِ بِإِقَامَۃِ أَرْبَعٍ ؛ بِإِقَامَۃِ الصَّلاَۃِ ، وَإِیتَائِ الزَّکَاۃِ ، وَإِقَامَۃِ الْحَجِّ ، وَالْعُمْرَۃِ۔
(١٤٩٢٦) حضرت مسروق سے مروی ہے کہ کتاب اللہ میں تمہیں چار چیزوں کا حکم دیا گیا ہے، نماز قائم کرنے کا، زکوۃ ادا کرنے کا، حج ادا کرنے کا اور عمرہ کرنے کا۔