hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14927

.

ابن أبي شيبة

14927
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۹۲۸) حدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ؛ أَنَّ أَزْوَاجَ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کُنَّ یَطُفْنَ مَعَ الرِّجَالِ ، قَالَ عَطَائٌ : وَقَالَتِ امْرَأَۃٌ لِعَائِشَۃَ : تَعَالَیْ إِلَی الْحَجَرِ فَاسْتَلِمِیہِ ، قَالَتْ : انفُذی عَنْکِ۔
(١٤٩٢٨) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ ازواج مطہرات مردوں کے ساتھ طواف کیا کرتی تھیں، حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے حضرت عائشہ سے کہا : آؤ حجر اسود کا استلام کریں، آپ نے فرمایا : اس کو چھوڑ دو اور اس سے آگے نکل جاؤ (بغیر بوسہ دیئے) ۔