hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14930

.

ابن أبي شيبة

14930
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۹۳۱) حدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃُ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : کَانَ یَقُولُ فِیمَنِ اضْطُرَّ إِلَی مَیْتَۃٍ وَصَیْدٍ : یَأْکُلُ الْمَیْتَۃَ ، وَلاَ یَأْکُلُ الصَّیْدَ ، وَلاَ یَعْرِضُ لَہُ ، یَعْنِی الْمُحْرِمَ۔
(١٤٩٣١) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جس محرم کو مردار اور شکار پر مجبور کیا جائے تو مردار کھالے لیکن شکار کو نہ کھائے اور اس کے درپے نہ ہو۔