hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 14932

.

ابن أبي شيبة

14932
Ibn Abi Shaybah
(۱۴۹۳۳) حدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ عَمْرٍو ، وَہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِی امْرَأَۃٍ قَدِمَتْ مُعْتَمِرَۃً وَہِیَ حَائِضٌ ، قَالَ : تُہِلُّ بِالْحَجِّ عَلَی عُمْرَتِہَا ، وَتَمْضِی إِلَی عَرَفَاتٍ وَہِیَ قَارِنٌ۔
(١٤٩٣٣) حضرت حسن اس عورت کے متعلق فرماتے ہیں جو عمرہ کے لیے آئے لیکن اس کو حیض آجائے تو وہ عمرہ پر حج کا احرام باندھے گی اور وہ عرفات کی طرف چلے گی اس حال میں کہ وہ قران کرنے والی ہے۔