hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15051

.

ابن أبي شيبة

15051
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۰۵۲) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ حَمَّادٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ إِبْرَاہِیمَ : یَقْتُلُ الْمُحْرِمُ الْفَأْرَۃَ ؟ قَالَ : لاَ۔
(١٥٠٥١) حضرت حماد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے دریافت کیا کہ محرم آدمی چوہے کو مارے گا ؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔