hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15055

.

ابن أبي شيبة

15055
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۰۵۶) حدَّثَنَا سَلاَّمٌ ، عَنْ مُخَارِقِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِہَابٍ ، قَالَ : مَرَرْتُ بِحَیَّاتٍ وَأَنَا مُحْرِمٌ ، فَقَتَلْتُہُنَّ بِعَصًا کَانَتْ مَعِی ، فَلَمَّا أَتَیْتُ عُمَرَ سَأَلْتُہُ عَنْ قَتْلِہِنَّ ؟ فَقَالَ : اُقْتُلْہُنَّ ، فَإِنَّہُنَّ عَدُوٌّ۔
(١٥٠٥٦) حضرت طارق بن شہاب فرماتے ہیں میں کچھ سانپوں کے پاس سے گزرا، میں حالت احرام میں تھا میں نے ان کو اپنے عصا سے مار ڈالا، پھر جب میں حضرت عمر کے پاس آیا تو میں نے آپ سے ان کے مارنے کے متعلق پوچھا آپ نے فرمایا کہ ان کو مار دیا کرو بیشک وہ تمہارے دشمن ہیں۔