hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15057

.

ابن أبي شيبة

15057
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۰۵۸) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أُسَامَۃَ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ : کُنَّا مَعَ ابْنِ عُمَرَ وَنَحْنُ مُحْرِمُونَ فَرَأَیْنَا حَیَّۃً ، فَبَدَرَنَا سَالِمٌ فَقَتَلَہَا۔
(١٥٠٥٨) حضرت نافع سے مروی ہے کہ ہم لوگ حضرت ابن عمر کے ساتھ تھے اور ہم لوگ حالت احرام میں تھے کہ ہم نے ایک سانپ کو دیکھا تو حضرت سالم آگے بڑھے اور اس کو مار ڈالا۔