hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15121

.

ابن أبي شيبة

15121
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۱۲۲) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أَفْلَحَ ، قَالَ : دَخَلْتُ مَعَ الْقَاسِمِ فَرَمَلَ ثَلاَثًا ، وَمَشَی مَا بَیْنَ الرُّکْنَیْنِ۔
(١٥١٢٢) حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں حضرت قاسم کے ساتھ بیت اللہ میں داخل ہوا تو آپ نے تین بار رمل فرمایا اور رکنین کے درمیان اپنی چال پر چلے۔