hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15134

.

ابن أبي شيبة

15134
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۱۳۵) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : إذَا حَلَّ لَکَ الْحَلْقُ ، فَاغْسِلْ رَأْسَک بِمَا شِئْتَ۔
(١٥١٣٥) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ جب آپ کے لیے حلق کروانا حلال ہوگیا ہے تو اپنے سر کو جس مرضی چیز سے دھو لو (کوئی حرج نہیں) ۔