hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15136

.

ابن أبي شيبة

15136
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۱۳۷) حدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، وَطَاوُوسٍ ، وَمُجَاہِدٍ ، قَالَ : سَأَلْتُُہُمْ : أَغْسِلُ رَأْسِی قَبْلَ أَنْ أَحْلِقَ ، إِنْ شَقَّ عَلَیَّ الْحَلْقُ ؟ قَالُوا : نَعَمْ ، وَإِنْ شِئْتَ غَسَلْتَہُ بِالْخِطْمِیِّ۔
(١٥١٣٧) حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطائ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد سے دریافت کیا کہ کیا میں حلق کروانے سے قبل اپنا سر دھو سکتا ہوں ؟ جب حلق کروانا دشوار ہو رہا ہو ؟ ان حضرات نے فرمایا کہ ہاں، اور اگر چاہو تو خطمی مٹی سے بھی دھو لو۔