hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15140

.

ابن أبي شيبة

15140
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۱۴۱) حدَّثَنَا سَلاَّمٌ أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنِ الْعَلاَئِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَجُلٌ لابْنِ عَبَّاسٍ : أَیَرْکَبُ الرَّجُلُ الْبَدَنَۃَ ؟ قَالَ : غَیْرَ مُثْقِلٍ ، قَالَ : فَیَحْلُبُہَا ؟ قَالَ : غَیْرَ مُجْہِدٍ۔
(١٥١٤١) حضرت عکرمہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت ابن عباس سے عرض کیا کہ محرم اونٹ پر سوار ہوسکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ بغیر بوجھ ڈالے اس پر ہوسکتا ہے، اس شخص نے عرض کیا کہ اس کا دودھ نکال سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ بغیر مشقت میں ڈالے نکال سکتا ہے۔