hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15146

.

ابن أبي شيبة

15146
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۱۴۷) حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ؛ {لَکُمْ فِیہَا مَنَافِعُ إلَی أَجَلٍ مُّسَمًّی} ، قَالَ : فِی أَلْبَاَنَّہَا وَظُہُورِہَا ، وَفِی أَوْبَارِہَا حَتَّی تُسَمَّی بُدْنًا ، فَإِذَا سُمِّیَتْ بُدْنًا فَمَحِلُّہَا إلَی الْبَیْتِ الْعَتِیقِ۔
(١٥١٤٧) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ قرآن پاک کی آیت { لَکُمْ فِیْھَا مَنَافِعُ اِلٰٓی اَجَلٍ مُّسَمًّے } سے مراد اس کا دودھ، اس کی پیٹھ اور اس کی اون ہے، یہاں تک کہ اس کا نام بدنہ رکھا جائے، پس جب اس کا نام بدنہ رکھ دیا جائے تو اس کا محل اور قیام کی جگہ خانہ کعبہ ہے۔