hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15150

.

ابن أبي شيبة

15150
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۱۵۱) حدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ ، عَنْ عَطَائٍ ؛ فِی الْبَدَنَۃِ إِنْ احْتَجْتَ إِلَی ظَہْرِہَا رَکِبْتَ ، وَحَمَلْتَ عَلَیْہَا بِالْمَعْرُوفِ۔
(١٥١٥١) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ جب ھدی کے جانور پر سواری کرنے کی ضرورت ہو تو اس پر سواری کرلو اور اس پر اچھے طریقہ سے بوجھ اٹھاؤ۔