hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15181

.

ابن أبي شيبة

15181
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۱۸۲) حدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ ، عَنْ عَطَائٍ ؛ فِی الْمُحْرِمِ یَحُکُّ رَأْسَہُ ، قَالَ : نَعَمْ ، یَحُکُّہُ بِأَنَامِلِہِ۔
(١٥١٨٢) حضرت عطائ سے دریافت کیا گیا کہ محرم سر کو کھجلا سکتا ہے، فرمایا کہ جی ہاں انگلیوں کے پوروں ساتھ۔