hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15183

.

ابن أبي شيبة

15183
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۱۸۴) حدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنِ التَّیْمِیِّ ، عَنْ أَبِی مِجْلَزٍ ، قَالَ : رَأَیْتُ ابْنَ عُمَرَ یَحُکُّ رَأْسَہُ وَہُوَ مُحْرِمٌ ، فَتَفَطَّنْتُ فَإِذَا ہُوَ یَحُکُّہُ بِأَنَامِلِہِ۔
(١٥١٨٤) حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر کو دیکھا کہ آپ حالت احرام میں سر کو کھجلا رہے تھے، پھر میں نے غور سے گھور کر دیکھا تو آپ اپنی انگلیوں سے کھجلا رہے تھے۔