hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15190

.

ابن أبي شيبة

15190
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۱۹۱) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، قَالَ : کَانَ یُقَالُ : مَنْ أَحْدَثَ فِی حَجِّہِ شَیْئًا لاَ یَنْبَغِی ، ذَبَحَ لِذَلِکَ ذَبِیحَۃً۔
(١٥١٩١) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا جو شخص حج میں کوئی نیا کام کر دے جو حج کے لیے مناسب نہ ہو تو اس پر اس کو قربانی کرنا ہوگی۔