hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15379

.

ابن أبي شيبة

15379
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۳۸۰) حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِیلَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ عَلِیٍّ فِی قَوْلِہِ تعالی : {فَصِیَامُ ثَلاَثَۃِ أَیَّامٍ فِی الْحَجِّ} ، قَالَ : صُمْ قَبْلَ التَّرْوِیَۃِ بِیَوْمٍ ، وَیَوْمَ التَّرْوِیَۃِ ، وَیَوْمَ عَرَفَۃَ ، فَإِنْ فَاتَہُ الصَّوْمُ تَسَحَّرَ لَیْلَۃَ الْحَصبۃِ فَصَامُ ثَلاَثَۃَ أَیَّامٍ ، وَسَبْعَۃً إذَا رَجَعَ۔
(١٥٣٨٠) حضرت علی اللہ تعالیٰ کے ارشاد { فَصِیَامُ ثَلٰثَۃِ اَیَّامٍ فِی الْحَجِّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ایک روزہ یوم الترویہ سے پہلے دن رکھو، ایک یوم الترویہ میں اور ایک عرفہ کے دن رکھو، اور اگر ان دنوں میں روزہ چھوٹ جائے تو چودھویں ذی الحجہ کی رات سحری کرو اور تین روزے رکھو اور سات روزے واپس آ کر رکھو۔