hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15382

.

ابن أبي شيبة

15382
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۳۸۳) حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَکٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَائٍ، قَالَ: إِنْ شَائَ صَامَ أَوَّلَ الْعَشْرِ وَوَسَطَہَا، وَآخِرَہَا یَوْمَ عَرَفَۃَ۔
(١٥٣٨٣) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ اگر چاہو تو عشرے کے شروع میں روزہ رکھ لو یا درمیان میں اور آخری روزہ عرفہ کے دن ہونا چاہیے۔