hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15409

.

ابن أبي شيبة

15409
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۴۱۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ لَیْثٍ ، قَالَ : ذُکِرَ لِعُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ ، امْرَأَۃٌ سَافَرَتْ مَعَ عَبْدِہَا فَکَرِہَ ذَلِکَ ، فَقِیلَ لَہُ : إِنَّہُ أَخُوہَا مِنَ الرَّضَاعَۃِ ، فَلَمْ یَرَ بِہِ بَأْسًا۔
(١٥٤١٠) حضرت عمر بن عبد العزیز کے سامنے ذکر کیا گیا کہ عورت نے اپنے غلام کے ساتھ سفر کیا، تو آپ نے اس کو ناپسند فرمایا، آپ کو بتایا گیا کہ وہ اس عورت کا رضاعی بھائی ہے، تو آپ نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔