hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15413

.

ابن أبي شيبة

15413
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۴۱۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلَی ، عَنِ ابْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ، أَنَّ جِبْرِیلَ جَائَ إلَی إبْرَاہِیمَ فَوَقَفَ بِعَرَفَاتٍ حَتَّی إذَا کَانَ کَأَعْجَلِ مَا یُصَلِّی أَحَدٌ الْمَغْرِبَ دَفَعَ بِہِ۔
(١٥٤١٤) حضرت عبداللہ بن عمرو سے مروی ہے کہ حضرت جبرائیل حضرت ابراہیم کے پاس تشریف لائے اور ان کے ساتھ عرفات میں رہے، یہاں تک کہ جب اتنا وقت ہوگیا کہ ایک آدمی جلدی سے نماز مغرب پڑھ سکتا ہو تو ان کو لے کر نکلے۔