hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15415

.

ابن أبي شيبة

15415
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۴۱۶) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی زَائِدَۃَ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ، قَالَ: أُخْبِرْت، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَیْسِ بْنِ مَخْرَمَۃَ بْنِ الْمُطَّلِبِ، أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ خَطَبَ بِعَرَفَۃَ ، فَقَالَ : أَمَّا بَعْدُ ، فَإِنَّ ہَذَا یَوْمُ الْحَجِّ الأَکْبَرِ ، وَإِنَّ أَہْلَ الْجَاہِلِیَّۃِ وَالأَوْثَانِ کَانُوا یَدْفَعُونَ فِی ہَذَا الْیَوْمِ قَبْلَ غُرُوبِ الشَّمْسِ حِینَ تُعتمُّ بِہَا الْجِبَالُ کَأَنَّہَا عَمَائِمُ الرِّجَالِ فِی وُجُوہِہِمْ ، وَإِنَّا نَدْفَعُ بَعْدَ غُرُوبِہَا ، فَلاَ تُعَجِّلُونَنَا ، ہَدْیُنَا مُخَالِفٌ ہَدْیَ أَہْلِ الشِّرْکِ وَالأَوْثَانِ۔
(١٥٤١٦) حضرت محمد بن قیس بن مخرمہ بن المطلب سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عرفات میں خطبہ دیا اور فرمایا : أما بعد ! آج حج اکبر کا دن ہے، جاہلیت اور بت پرست لوگ اس دن غروب شمس سے پہلے ہی نکل جاتے تھے، جس وقت سورج پہاڑوں کے پیچھے ہوتا تھا گویا کہ لوگوں کے عمامے ان کے چہروں پر ہیں، ہم لوگ سورج غروب ہونے کے بعد جائیں گے پس کوئی شخص جلدی نہ کرے، ہمارا طریقہ مشرکوں اور بت پرستوں کے مخالف ہے۔