hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15426

.

ابن أبي شيبة

15426
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۴۲۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ بن نَافِعٍ ، قَالَ : طُفْت مَعَ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ وَکَانَ لاَ یَفْتُرُ مِنْ ذِکْرِ اللہِ۔
(١٥٤٢٧) حضرت ابراہیم بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ ساتھ طواف کیا، آپ دوران طواف اللہ کے ذکر سے نہیں تھکے، (ذکر کرتے رہے) ۔