hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15428

.

ابن أبي شيبة

15428
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۴۲۹) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الأَسْوَدِ ، قَالَ : رَأَیْتُ أَصْحَابَنَا یَقْرَؤُونَ عَلَی مُجَاہِدٍ فِی الطَّوَافِ۔
(١٥٤٢٩) حضرت عثمان بن الاسود فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے اصحاب کو طواف کے دوران حضرت مجاہد کے سامنے قرآن پاک پڑھتے ہوئے دیکھا۔