hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15458

.

ابن أبي شيبة

15458
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۴۵۹) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : وَلَدُ الْبَدَنَۃِ یُنْحَرُ مَعَ أُمِّہِ۔
(١٥٤٥٩) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ (اگر اونٹ ذبح کرتے وقت اس کے پیٹ میں بچہ ہو تو) اس کو بھی اس کی ماں کے ساتھ ذبح کریں گے۔