hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15500

.

ابن أبي شيبة

15500
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۵۰۱) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ ، عن عطاء قَالَ : کُنَّا نَصُومُ أَیَّامَ التَّشْرِیقِ بِمِنًی ، ثُمَّ نُہِینَا عَنْہَا۔
(١٥٥٠١) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ منیٰ میں ایام تشریق کے روزے رکھا کرتے تھے پھر ہمیں اس سے منع کردیا گیا۔