hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15508

.

ابن أبي شيبة

15508
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۵۰۹) حَدَّثَنَا عَبَّادٌ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ ، عَن رَبِیعَۃَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ ہُدَیْر ، قَالَ : رَأَیْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ یُقَرِّدُ بَعِیرَہُ بِالسُّقْیَا وَہُوَ مُحْرِمٌ وَیَجْعَلُہُ فِی الطِّینِ۔
(١٥٥٠٩) حضرت ربیعہ بن عبداللہ بن ھدیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب کو مقام سقیاء میں حالت احرام میں اونٹ کی چچڑیاں صاف کرتے ہوئے دیکھا، اور وہ اس کو مٹی میں ملا رہے تھے۔