hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15510

.

ابن أبي شيبة

15510
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۵۱۱) حَدَّثَنَا سَلاَّمٌ ، عَنِ الْعَلاَئِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، قَالَ : قَالَ رَجُلٌ لِعَطَائٍ : أُقَرِّدُ بَعِیرِی وَأَنَا مُحْرِمٌ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، قَدْ فَعَلَ ذَلِکَ ابْنُ عُمَرَ۔
(١٥٥١١) ایک شخص نے حضرت عطائ سے دریافت کیا کہ حالت احرام میں اپنے اونٹ کی چچڑیاں صاف کرسکتا ہوں ؟ آپ نے فرمایا کہ ہاں حضرت ابن عمر بھی کیا کرتے تھے۔