hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15514

.

ابن أبي شيبة

15514
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۵۱۵) حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ عُمَرَ ، عَنْ أَبِی الشَّعْثَائِ : الْمُحْرِمُ یُقَرِّدُ بَعِیرَہُ وَیَطْلِیہِ بِالْقَطِرَانِ۔
(١٥٥١٥) حضرت ابو الشعثائ فرماتے ہیں کہ محرم اپنے اونٹ کی چچڑیاں صاف کرسکتا ہے، اور اس پر قطران (درخت کے پتوں سے بنی ہوئی ایک خاص دوا) مل دے۔