hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15517

.

ابن أبي شيبة

15517
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۵۱۸) حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِیلَ ، عَنِ ابْنِ حَرْمَلَۃَ ، قَالَ : قتَلْت قُرَادًا ، أَوْ حُنْظُبًا وَأَنَا مُحْرِمٌ ، فَقَالَ ابْنُ سَعِیدٍ: تَصَدَّقْ بتَمْرَۃٍ ، قَالَ : تَمْرَۃٌ خَیْرٌ مِنْہَا۔
(١٥٥١٨) حضرت ابن حرملہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو سعید سے کہا کہ میں نے حالت احرام میں چچڑی یا ٹڈی کو مار ڈالا ہے، حضرت ابو سعید نے مجھ سے فرمایا کہ کھجور صدقہ کر دے، کھجور اس سے بہتر ہے۔