hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15532

.

ابن أبي شيبة

15532
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۵۳۳) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَمَانٍ ، عَنْ ہِشَامٍ ، قَالَ : رَأَیْتُ الْحَسَنَ یَتَعَجَّلُ إلَی مِنًی قَبْلَ النَّاسِ بِیَوْمٍ ، وَرَأَیْت ہِشَامًا یَتَعَجَّلُ۔
(١٥٥٣٣) حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو لوگوں سے ایک دن پہلے منیٰ کی طرف جلدی جاتے ہوئے دیکھا، اور میں نے حضرت ہشام کو بھی جلدی کرتے ہوئے دیکھا۔