hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15662

.

ابن أبي شيبة

15662
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۶۶۳) حَدَّثَنَا عُمَر بْنُ ہَارُونَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : ثَلاَثَۃُ أَسْبَاعٍ أَحَبُّ إلَیَّ مِنْ أَرْبَعٍ۔
(١٥٦٦٣) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ تین چکر لگا کر لوٹنا مجھے چار چکر لگا کر لوٹنے سے زیادہ پسندیدہ ہے۔