hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15664

.

ابن أبي شيبة

15664
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۶۶۵) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : إِنْ نَسِیَ أَنْ یَرْمُلَ الثَلاَثَۃَ أَشْوَاطٍ رَمَلَ فِیمَا بَقِیَ ، وَإِنْ لَمْ یَبْقَ إِلاَّ شَوْطٌ وَاحِدٌ رَمَلَ فِیہِ ، وَلاَ شَیْئَ عَلَیْہِ ، فَإِنْ لَمْ یَرْمُلْ فِی شَیْئٍ مِنْہُنَّ فَلاَ شَیْئَ عَلَیْہِ۔
(١٥٦٦٥) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ اگر پہلے تین چکروں میں رمل کرنا بھول جائے تو باقی چکروں میں رمل کرے، اور اگر صرف ایک چکر باقی رہ گیا ہو پھر یاد آئے تو اسی میں رمل کرے اس پر کچھ بھی لازم نہیں ہے اور اگر بالکل رمل نہ کرے تو بھی اس پر کچھ نہیں ہے۔