hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15666

.

ابن أبي شيبة

15666
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۶۶۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ خَلِیفَۃَ بْنِ خَیَّاطٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ جَدِّہِ ، أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ خَطَبَ وَہُوَ مُسْنِدٌ ظَہْرَہُ إلَی الْکَعْبَۃِ۔ (احمد ۲/۱۹۱)
(١٥٦٦٧) حضرت عمرو بن شعیب اپنے باپ اور دادا سے روایت کرتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خطبہ ارشاد فرمایا اس حال میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ٹیک لگائی ہوئی تھی اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پشت مبارک کعبہ کی طرف تھی۔