hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15669

.

ابن أبي شيبة

15669
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۶۷۰) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ لَیْثٍ، عَنْ عَطَائٍ، قَالَ: إذَا اسْتَعْصَی عَلَیْک الْہَدْیُ حِینَ تُرِیدُ أَنْ تَنْحَرَہُ فَعَرْقِبْہُ۔
(١٥٦٧٠) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ جب آپ کے ھدی کا جانور نافرمانی کرے اور آپ اس کو ذبح کرنے کا ارادہ کرلو تو اس کی پچھلی ٹانگوں کے گھٹنوں کو کاٹ دو ۔